پسنی ، بھتیجی کو قتل کرنے والا شخص گرفتار

پسنی (نامہ نگار)اپنی بھتیجی کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق پسنی ببرشور میں گزشتہ روز اپنی بھتیجی کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالا ملزم صابر سلیمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
Load/Hide Comments