ژوب میں ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم ایک خاتون جاں بحق

ژوب کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو ژوب کے علاقے کلی بادیزئی کے مقام پر تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں