لکپاس پر پھر سے ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، شدید سردی میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک)کوئٹہ لکپاس میں چیک پوسٹ پر پھر سے ٹریفک جام جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی، شد ید سردی کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا
Load/Hide Comments