پنجگور، چوروں کا پی ٹی سی ایل کیبل کاٹ کر لے جانا معمول بن گیا،صارفین کو مشکلات

پنجگور /پنجگور کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کے کیبلز کاٹ دیئے سینکڑوں فون ڈیڈ ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود حاجی غازی سوردو خداباداں میں نامعلوم شرپسند عناصر نے پی ٹی سی ایل کے کیبلز کاٹ دیئے جس سے نہ صرف سینکڑوں فون ڈیڈ ہوگئے بلکہ نیٹ سروس بھی معطل ہوگیا ہے پنجگور میں ٹیلی فون کیبل کاٹ کر لے جانا معمول بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں لوگوں نے تحقیقات کی اپیل کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں