انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ ،بلوچستان سے 3 لوگ منتخب

ہیومن رائٹس کاؤنسل آف پاکستان کی جانب سے اس بار انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ایوارڈ کے لیے بلوچستان سے 3 لوگ منتخب ہوئے اور 14 لوگ اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی کے لیے منتخب ہوئے۔ جن میں بیبرگ بلوچ ، فاطمہ ننگیال اور نادر گل بڑیچ، اقصیٰ میروانی، سالار خان کاکڑ، مہر حانی بلوچ، صدف گل بلوچ، پروفیسر شہلہ، نیازمین درانی، وزیر محمد حسنی ، سلمیٰ خان، فوضیہ خان، ریدا کنول موجود ہیں. یاد رہے 2022 میں ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور حیربیار قلندرانی کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
Load/Hide Comments