بولان سیلابی ریلے میں پورا گاؤں زیرآب،پانچ افراد کے ڈوبنے کی اطلاعات

مچھ ۔کرتا بولان سیلابی ریلے میں پورا گاؤں زیرآب جس میں پانچ افراد جو کہ مری قبائل سے ان کا تعلق جو کہ اس سیلابی ریلے میں ہلاک ہوگئے ہیں جن کے نام ہوراں اور اس کا بابی اور دو بیٹے اور سالوں جو کہ اب تک ان کا کوئی پتہ نہیں مزید اپ ڈیٹ دیتے رہیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں