دکی میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

دکی(یو این اے )تحصیل لونی کے علاقے کلی ڈھاکئی کے قریب ٹریکٹر الٹنے سے نظر محمد لونی موقع پر جاں بحق ہوگیا لاش سول ہسپتال منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں