خضدار،مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2افراد زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) خضدارسنی میں رہزنی کی واردات موٹر چھیننے کے دوران مزاحمت پرچوروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ سنی میں چوروں نے موٹرسائیکل کو چھیننے کی کوشش کے دوران چوروں کی فائرنگ سے مالک موٹر سائیکل سوارسمیت دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا ہے چور فائرنگ کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments