تربت، ایک شخص کی لاش بر آمد

تربت ۔ تحصیل تمپ کے علاقہ میر آباد سے ایک لاش برآمد ۔جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق تاحال مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ہے لاش ہسپتال منتقل کی جارہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں