خضداراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار(بیورورپورٹ)خضداراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضداراور گردونواح میں زلزلے جھٹکے 8:18 پر محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہےزلزلے کی زیرزمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دی علاقہ میں کسی جانی و مالی نقصان کا خطرہ محسوس نہیں کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں