پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 1 لاکھ 11 ہزار عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 14 پر آ گیا۔جولائی سے نومبر کی ورکرز ترسیلات 14 ارب 76 کروڑ ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینکواضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 916 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 970 پر بند ہوا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 2732 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تھا اور انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 10 ہزار 358 رہی۔
Load/Hide Comments


