بلوچستان یونیورسٹی طلبا ہاسٹل کو 14نومبر کو سیل کردیا جائے گا ،انتظامیہ

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان یونیورسٹی طلبا ہاسٹل کو 14نومبر کو سیل کردیا جائے گا ،یونیورسٹی انتظامیہ کی نوٹس بورڈ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی طلبا ہاسٹل کے تمام رہائش پزیرطلبا کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے نو ٹیفکشن نمبر15۔595کے تحت14نومبر دن گیارہ بجے ہاسٹل کے تمام بلاکس کو سیل کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں