تربت ،مختلف علاقوں میں ٹریلرز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹائر برسٹ کر دیے

تربت ، ہوت آباد اور ناصر آباد کے علاقوں میں ٹرالر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ٹریلر گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کئے گئے، پولیس ذرائع کے مطابق بدھ کے روز تربت مند روڈ پر ہوت آباد اور ناصر آباد کے علاقہ میں 2الگ الگ واقعات میں نامعلوم مسلح افراد نے ٹریلر گاڑیوں کے ٹائربرسٹ کئے اور فرارہوگئے، جن گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کئے گئے ان کے ڈرائیوروں کے نام محمد ولد حسن سکنہ نال خضدار اور خالد ولد یارمحمد ساکن بیلہ بتائے جاتے ہیں۔
Load/Hide Comments