کوئٹہ پشتون آباد میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ2 افراد زخمی

کوئٹہ (انتخانیوز) کوئٹہ علاقے پشتون آبادمیں گیس لیکج کے باعث دھماکہ 2افرادزخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق پشتون آباد گلی نمبر 18 میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیازخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہےک گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گیس لیکج کے واقعات میں تین خواتین سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہوچکے ہیں، ہسپتال ذرائع
Load/Hide Comments