قلات، ہندو برادری کا بھتہ خوری اور دھمکیوں کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال

کوئٹہ (آن لائن) قلات میں ہندو برادری کی جانب سے بھتہ خوری اور دھمکیوں کے خلاف شٹر ڈائون ہڑتال کی گئی ہڑتال کے دوران تمام کاروباری مراکز بند رہے گزشتہ کچھ عرصے سے قلات میں ہندو برادری کو بھتہ خوری اور دھمکیاں دی جارہی تھی جس کے خلاف قلات کے ہندو تاجر برادری نے بھتہ خوری اور دھمکیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شٹر ڈائون ہڑتال کی اور تمام کاروباری مراکز بند رکھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں