بولان، مسلح افراد کی پیٹرول پمپ پرشدید فائرنگ

بولان (صباح نیوز) فائرنگ،بھاگ شہر میں میر محمد عاصم چھلگری کے پمپ پر نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ،فائرنگ کے نتیجے میں پیٹرول پمپ کو شدید نقصان، جبکہ آفس کے کمروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، ذرائع
Load/Hide Comments