خاران، تین دھماکوں کے بعد مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ

خاران( نامہ نگار)خاران تحصیل مسکان قلات سر خاران میں سیکورٹی فورسز اور مُسلح افراد کے درمیان جھڑپ کی اطلاعات،ذرائع کے مطابق آج جمعے کے روز علی الصُبح سر خاران کلی ہُراو کے کے قریب سیکورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کی اطلاعات موصول ہوئی ہے جبکہ تین دھماکوں اور شدید فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ زخمی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں تاہم اب تک سرکاری سطح پر حملے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے اور علاقے میں ہیلی کاپٹر کی فضائی گشت اور علاقے کے سرچ آپریشن کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں