افغانستان شدید سردی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 175ہوگئی ہزاروں مال مویشی ہلاک

افغانستان (صباح نیوز)میں شدید سردی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 175 ہوگئی 70 ہزار سے زئد مال میویشی ہلاک پہاڑی علاقوں میں برف باری سے رابطہ سڑکیں بند خوردنی اشیاء کی قلت آفغان میڈیا رپورٹ ….

اپنا تبصرہ بھیجیں