پنجگور، روڈ حادثے میں ایک خاتون جاں بحق

پنجگور / پنجگور کے علاقے جاوید چتکان میں ٹریلر گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے جاوید چوک چتکان میں ٹریلر گاڑی کی ٹکر سے خاتون جانبحق جبکہ زخمی ہوگیا زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ھے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں