تربت ، ایل پی جی گیس لانے والی 2 ٹریلر گاڑیوں پر مسلح افراد کا فائرنگ

تربت ۔ تمپ کے علاقہ میں ایران سے ایل پی جی گیس لانے والی 2 بائوزر گاڑیوں پر فائرنگ ، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل تمپ کے علاقہ سرنکن تگران آباد زبیدہ جلال روڈ پر دو ایل پی جی ٹریلر گاڑیوں کو نامعلوم اسم موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ سے فائرنگ کی۔
Load/Hide Comments