پنجگور، قلم چوک میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے قلم چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے قلم چوک کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شمن علی نامی شخص جابحق ہو گیا و جس کا تعلق سندھ سے بتایا جاتا ہے
Load/Hide Comments