چمن، بوغرہ روڈ پرمسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرازخمی

چمن (مانیٹر نگ ڈیسک)چمن بازار کے بوغرہ روڈ برف کارخانے کے قریب ہنڈا موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ واقعے کے بعد لاش اور زخمی کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
Load/Hide Comments