کوئٹہ، ایئر پورٹ روڈ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
کوئٹہ (آن لائن) ایئر پورٹ روڈ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایئر پورٹ روڈ نادرا آفس کے قریب ایک شخص کی نعش ملی جس کو گولی مار کر قتل کیا گیا تھا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔
Load/Hide Comments