مشکے، فائرنگ سے ایک شخص قتل

مشکے (بیورو رپورٹ) مشکے کے علاقے نوکجو میں ایک شخص قتل۔ مشکے لیویز کے مطابق گزشتہ روز مشکے کے علاقے نوکجو میں عبدالشکور ولد جمیل احمد اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ کھیتوں پر جا رہے تھے کہ پہلے موجود بندوق بردار افراد نے عبدالشکور کو اتار کر فائرنگ کرکے اس کو قتل کردیا ۔ قتل کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں