کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی کو نقصان پہنچا، پولیس
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ، قمبرانی روڈ پر فیصل ہوٹل کے قریب دھماکہ ہوا۔ خوش قسمتی سے اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم دھماکے کی شدت سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments