مستونگ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق دوسرا زخمی

مستونگ: مستونگ میں مبینہ کاروکاری کے شبہ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا، تفصیلات کے مطابق منگل کو مستونگ میں قومی شاہراہ پر پشکرم کے علاقے میں پردل کراس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے راہگیر موٹرسائیکل سواروں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں واحد بخش ولد گلزار لاشاری ساکن جیکب آباد جاں بحق جبکہ منورولد قربان لہڑی ساکن پڑنگ آباد زخمی ہوگیا حکام کے مطابق واقع کاروکاری کاشبہ بتایا جاتاہے مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں