مریم نواز کی نیب پیشی پر روانگی سے قبل بکروں کا صدقہ دیا گیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے مریم نواز کی نیب پیشی پر روانگی سے قبل بکروں کا صدقہ دیا گیا ۔ اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی ،پارٹی قیادت کی درازی عمر اور مریم نواز کے حق میں بھی دعا بھی کرائی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں