پوپ فرانسس نے پہلی مرتبہ 6 خواتین کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات کردیا
ویٹی کن سٹی:کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے پہلی مرتبہ 6 خواتین کو ویٹی کن کے مالی معاملات کی نگرانی کے لیے مقرر کردیا۔پوپ فرانسس نے کئی کارڈینلز کے ساتھ ویٹی کن کی معاشی کونسل میں 7 افراد کا تقرر کیا جن میں سے 6 خواتین ہیں جو اب اعلیٰ ترین عہدے پر خدمات سرانجام دیں گی۔
Load/Hide Comments


