لاہور ،چوہدری شجاعت سے میر نصیر مینگل کی ملاقات
لاہور سابق وزیر اعلی بلوچستان میر محمد نصیر مینگل مرکزی سینیئر وائس صدر مسلم لیگ ق کا مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات ملاقات میں مُلک کی حالیہ سیاسی صورتحال، مُلک کو درپیش چیلنجز، جمہوری روایات واقدار کے تسلسل میں بہتری و اقدامات و دیگر مجموعی معاملات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا دونوں رہنماؤں کا صوبوں کے مابین مثبت روایات کے فروغ و مسائل کے حل کیلئے اجتماعی جدوجہد کو بڑھانے کیلئے اتفاق رائے اور مضبوط و مستحکم پاکستان کے قیام پر زور دیا گیاملاقات میں مسلم لیگ ق کے مرکزی قائدین و دیگر معتبرین بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments