سیکیورٹی وجوہات، راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس سروس جزوی بند

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)راولپنڈی و اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی بند کر دی گئی۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس سیکیورٹی وجوہات کے باعث جزوی بند کی گئی ہے۔ میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک بند ہے۔راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس سروس بحال رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں