شاہرگ، شہید مزدورں کے جنازے گھرلے جانے کیلئےعلاقہ مکینوں نے دس، بیس روپے چندہ جمع کیا، قاسم سوری

کوئٹہ(یو این اے)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس) پرا پنے بیان میں کہا ہے شاہرگ، بلوچستان میں شہید ہونے والوں مزدورں کے جنازے ان کے گھروں تک لے جانے کے لیے علاقہ مکینوں نے دس، بیس، پچاس روپے چندہ جمع کیا، نہ بلوچستان کا وزیرِ اعلی، نہ وزیر، نہ علاقے کا نمائندہ، نہ اعلی آفیسران، نہ فوکل پرسن موجود۔ کسی نے آنے کی زحمت نہیں کی۔
Load/Hide Comments