دکی، کوئلہ کان میں گیس بھرجانے سے ایک کانکن جاں بحق، دوسرا زخمی

دکی(مانیٹر نگ ڈیسک )دکی مقامی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے ایک کانکن جانبحق دوسرا زخمی ہوگیا ۔ ہسپتال ذرائع کے مطا بق جان بحق کانکن کی شناخت محمد حسن ولد پائند قوم توخی سکنہ افغانستان کے نام سے ہو گئی زخمی کی شناخت جمعہ خان ولد شیرگل کے نام سے ہوئی ہے
Load/Hide Comments