تمپ، فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکہ، تین زخمی

تمپ (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع تمپ کے علاقے نظر آباد میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی دھماکہ، ایک اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جبکہ مزید تین زخمی ہوگئے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔
Load/Hide Comments