جعفرآباد میں خاتون سمیت 2 افراد قتل

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جعفرآباد میں خاتون اور مرد کو قتل کر دیا گیا، ملزم فرار۔ پولیس کے مطابق جعفرآباد کے علاقے گوٹھ جیا ڈپ میں شوہر نے مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے اپنی بیوی (س) اور اس کے مبینہ آشنا علی نواز کو قتل کر کے فرار ہوگیا، واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر نعیش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضرورءکارواءکے بعد لاشیں ورثاءکے حوالےکر دی گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوشیش تیز کر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں