پاکستان بلوچ حقوق کے کارکنوں کو فوری رہا کرے، اقوام متحدہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ماہرین نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ زیر حراست بلوچ حقوق کے کارکنوں کو فورا رہا کرے اور ان کے خلاف کریک ڈاو¿ن بند کرے۔ اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین نے بدھ کے روز مطالبہ کیا کہ پاکستانی حکومت حالیہ مظاہروں کے بعد حراست میں لیے گئے بلوچ حقوق کے کارکنوں کو رہا کرے اور مبینہ جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کے دیگر مسائل کے خلاف مظاہروں پر کریک ڈاون کو بند کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں