کینیڈا، آبشار میں سوئمنگ کرتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی جاں بحق ہو گئے
ٹورنٹو :کینیڈا میں آبشار میں سوئمنگ کرتے ہوئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی رات مغربی وسطی البرٹا آبشار میں ڈوبنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی شناخت شوہر اور بیوی اور ان کے بھتیجے کے طور پر ہوئی ہے
Load/Hide Comments


