تربت، مند میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت (مانیٹر نگ ڈیسک )تربت کے علا قے مند میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ۔لیویز فورس کے مطابق تحصیل مند کے علاقے ( ریک) بازار میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکے فہد ولد مجید ساکن کوہاڈ تمپ کو قتل کردیا ۔ لیویز نے واقعہ کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Load/Hide Comments