کشمیر پہلگام حملے میں سیاحوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان نے کشمیر پہلگام حملے میں سیاحوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پہلگام حملے میں سیاحوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش ہے، ہم مرنے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمنائیں ہیں۔
Load/Hide Comments


