بلوچستان کی حکومت اور عوام بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف وطن کی دفاع کے لیے متحد ہے، سرفراز بگٹی

مانیٹر نگ ڈیسک :وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں آج کیے گئے فیصلے بروقت اور قومی مفاد کے عین مطابق ہیں۔ بلوچستان کی صوبائی حکومت اور عوام بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف دفاعِ وطن کے لیے متحد اور پرعزم ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں