بانی پی ٹی آئی پر فائرنگ کرنیوالے شخص کو 2 بار عمر قید کی سزا

گوجرانوالہ (انتخاب نیوز) بانی پی ٹی آئی پر وزیرآباد میں 3 نومبر 2022 کو فائرنگ کرنیوالے شخص کو 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت گوجوانوالہ کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر نوید احمد کو 2 بار عمر قید کی سنا دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں