پنجگور میں ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے تسپ سائیڈ ے سر کے قریب ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس نے لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت مکرم ولد اکرم کے نام سے ہوگئی ہے جو وشبود کا رہائشی بتایا جاتا ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں