منگچر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

قلات (صباح نیوز) منگچر کے علاقہ میران زئی میں باغ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔ لاش کی شناختی نہیں ہوسکی۔ لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں