ژوب، تالاب میں ڈوب کر دو بچیاں جاں بحق
ژوب (آن لائن) ژوب پانی کے تالاب میں ڈوب کر دو بچیاں جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گردہ بابر کے علاقے کلی مندے زئی بابر میں عنایت اللہ بابر کی دو بیٹیاں 9 سالہ ماریہ اور 13 سالہ فاطمہ پانی کے تالاب میں ڈوب کر دونوں جاں بحق ہوگئے۔
Load/Hide Comments


