این اے 251، 22 پولنگ اسٹیشن کی ریکاونٹنگ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق خوشحال کاکڑ آگے

مانیٹر نگ ڈیسک : این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشن کی ریکاونٹنگ کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق خوشحال کاکڑ آگےہیں تاہم سرکاری طور پر اس کی تصد یق نہ ہوسکی ۔تفصیلات کے مطا بق این اے 251 پر الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے مطابق 22 پولنگ اسٹیشن پر ریکاونٹنگ مکمل ہوگئی ہےجس کے مطابق پشتون خواہ نیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ کو برتری حاصل ہے تاہم ریٹرننگ افسر کل 4 جون کو رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں