روس نے نئے افغان حکومت کو تسلیم کر لیا
روس نے افغان عبوری حکومت کی حکومت کو تسلیم کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس افغان طالبان حکومت تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ر وس نے افغانستان کے نئے سفیر کی اسناد بھی قبول کر لیں۔اس حوالے سے روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کا عمل مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دے گا۔
Load/Hide Comments


