سوراب، ٹریفک حادثے میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سوراب (انتخاب نیوز) سوراب حاجیکہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر قریشی، ڈیٹا انٹری آفیسر مقصود احمد سوراب کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ صدام حسین زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں