سراج رئیسانی کی برسی، بلوچستان میں پاکستان کا پرچم بلند رکھنے کے مشن کو جاری رکھیں گے، سرفراز بگٹی

وزیراعلی سرفراز بگٹی نے سراج رئیسانی کی چھٹی برسی کے موقع پر سوشل میڈیا کے ایکس پلیٹ فارم پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ آج میرے بھائی اور دوست سراج رئیسانی کے شہادت کو سات سال گزر چکے ہیں، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ کل ہی کی بات تھی جب ہم اکٹھے تھے۔انہوں نے مزید لکھتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں پاکستان کا پرچم بلند رکھنے کے مشن کو جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں