تربت، تحصیل بلیدہ کے علاقے ریکو سے لاش برآمد جولائی 17, 2025جولائی 17, 2025 0 تبصرے تربت (نمائندہ انتخاب) لیویز فورس نے تحصیل بلیدہ کے علاقہ ریکو سے ایک لاش برآمد کی ہے جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم ابھی تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)