پنجگور، سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ،4 افراد قتل
پنجگور(نمائند ہ انتخاب) پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد کا ایک گھر پر حملہ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے ایک گھر پر حملہ کر دیا حملے میں چار افراد نظام اسلام غلام سرور اور علی کو قتل کردیا جبکہ شاہ محمد نامی شخص زخمی ہوا ان میں سے ایک کاتعلق کوئیٹہ ایک گریشہ خضدار اور دو مقامی ہیں پولیس کے مطابق واقعہ کے محرکات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


