کوہلو سے اشتہاری ملزم گرفتار، ملزم کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی
سبی :سی ٹی ڈی سبی کی کاروائی ، کوہلو سے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ، ملزم کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھیء ملزم کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔،
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی سبی نے خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم شاہنواز مری کو کوہلو سے گرفتار کر لیا، اطلاعات کے مطابق ملزم ہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا اور ملزم کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔
Load/Hide Comments


